24 Nov 2023 امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، بھارت کو انتباہ، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانوی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا...