11 Jul 2023 اگر دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل نہ کیاگیا تو یہ خطے میں تیسری جنگ کا باعث بنے گا ، ڈاکٹر فائی کا انتباہ واشنگٹن 11جولائی (نیوز ڈیسک )ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پائیدار ترقی کے اہداف...