7 Apr 2023 اگر مغل ظالم تھے تو تاج محل اور قطب مینار کو گرا کیوں نہیں دیا جاتا: نصیرالدین شاہ ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ نے مغل بادشاہوں کو ظالم قرار دینے والے انتہا پسند ہندوئوں سے سوال کیا ہے کہ اگر مغل بادشاہ...