7 Aug 2023 ایجنسیوں کی بغیر وارنٹ گرفتاری کی شق واپس، آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم سینیٹ سے منظور اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 سمیت 4 اہم بل پاس کرلیے جبکہ حکومت نے متشدد انتہا پسندی امتناع ترمیمی بل2023 واپس لے...