2 Feb 2024 برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ ادا کرلیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر...