17 Oct 2023 بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے شبیر شاہ کے جذبہ حریت کوکمزور نہیں کرسکتا،مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جن پر درج تحریروں میں کہاگیا...