14 Mar 2024 ”سی اے اے“ کا نفاذ بھارتی سیکولرازم کی جڑوں پر براہ راست حملہ ہے، ممتا بنر جیکولکتہ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) کے نفاذ پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے...