25 Apr 2023 غازی آباد: ایک اور بھارتی سی آئی ایس ایف اہلکار نے گولی مار کر خود کشی کر لی نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہرغازی آباد میں انڈین سینٹرل انڈسٹریل سیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے گولی مار کرخودکشی کرلی...