31 Jul 2023 فیصل آباد :لڑکیوں کے ہاسٹل پر چھاپہ مارنے کا ’شوق‘ پنجاب پولیس کے تھانیدار کو لے ڈوبافیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) فیصل آباد عثمان اکرم گوندل نے گرلز ہاسٹل پر غیرقانونی چھاپہ مارنے والے ایس ایچ او گلبرگ کو معطل کر دیا۔...