19 Jul 2023 سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان نے اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے...