7 Apr 2023 مودی سرکار کی شرمناک حرکتیں، بارہویں کے نصاب سے گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام حذف ممبئی (نیوز ڈیسک ) مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی۔ مودی سرکار نے ہندو قوم پرستی اجاگرکرنےکی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا۔...