16 Feb 2023 ناروے کےدولت فنڈنے اڈانی گروپ سے مالی ہاتھ کھینچ لیا،تمام حصص کی فروختممبئی (نیوز ڈیسک ) ناروے کے بارہ کھرب ( 1.2 ٹریلین) ڈالرمالیت کے خودمختار دولت فنڈ نے بحران کا شکار بھارتی گروپ اڈانی میں اپنے اثاثے مکمل طورپرفروخت کردیے ہیں۔...