30 Mar 2023 نریندر مودی نے اڈانی کو بچانے کیلئے جمہوریت کو نقصان پہنچایا،کانگریس کی کڑی تنقید نئی دلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی کی زیر قیادت مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر...