20 Feb 2024 نریندر مودی کے دورہ جموں کیخلاف مظفر آباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ مظفرآباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے مقبوضہ جموں کشمیر کے دورے کے خلاف پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام مظفر آبادمیں ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔...