2 Feb 2023 واٹس ایپ کا بھارت کو بڑا جھٹکا ، غلط استعمال پر 36لاکھ سے زائداکائونٹس معطل کر دئےنئی دلی (نیوز ڈیسک )واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں بھارت میں 36لاکھ سے زائداکائونٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق...