امریکا: گورکن نے 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرآباد کہہ دیا چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان مالی سال کے 8 ماہ میں 700 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات ریڈیو پاکستان حملہ کیس کے تفتیشی افسر کو بھی اسمبلی طلب کر لیا گیا چوہدری شوگر مل کیس؛ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدگیوں کا اعلان امریکا: گورکن نے 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرآباد کہہ دیا چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان مالی سال کے 8 ماہ میں 700 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات ریڈیو پاکستان حملہ کیس کے تفتیشی افسر کو بھی اسمبلی طلب کر لیا گیا چوہدری شوگر مل کیس؛ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدگیوں کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ کے خاتمے کا ٹاسک سونپ دیا

Link copied!

وزیراعلی مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لئے بھرپور مہم چلانے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کیلئے جامع ایکٹ تیار کرلیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے The Punjab Surrender Illicit Arms Act 2026
کی منظوری دیدی، نئے ایکٹ میں ہرقسم کے  ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی شقیں شامل ہیں۔

 اینٹیک اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کے لئے بھی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، نئے ایکٹ کے نفاذ کے بعد ناجائز اسلحہ سی سی ڈی کو جمع کرانا ہوگا۔

 لائسنس یافتہ اسلحہ بردار شہری کو بھی اسلحہ رکھنے کی معقول وجہ بیان کرنی ہوگی، مقررہ مدت میں ناجائز اسلحہ جمع نہ کرانے پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *