12 Dec 2022 پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پُر امن ملک ہے: جرمن سیاحاسلا م آباد (پیارا کشمیر نیوز ڈیسک) جرمنی سے ورلڈ ٹور پر نکل کر پاکستان پہنچنے والی سیاح پاکستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔...