8 Feb 2023 پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی زبردست کارروائی ، کراچی سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتارکراچی (نیوز ڈیسک ) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) کے عملے نے کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔...