18 Feb 2023 پنجاب میں داخل کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹیں، بارودی مواد برآمدلاہور (نیوز ڈیسک ) سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) اور داعش کے 8...