15 Mar 2024 پنجاب :کھانے کے بل کی ادائیگی پر جھگڑا، عوام نے بھارتی فوج کے میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی کر دی چندی گڑھ (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست پنجاب میں ایک ڈھابے پر جھگڑے کے دوران ہجوم نے فوج کے میجر سمیت 17جوانوں کی پٹائی کردی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی...