29 Mar 2023 کشمیریوں کے معاش پر حملے ، سیب کے باغات بعد بڈگام میں پراسرار آتشزدگی میں متعدد بکریاں خاکستر سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آتشزدگی سے کم از کم ایک درجن بکریاں جل کر ہلاک ہو...