19 Apr 2023 ہندو مذہب چھوڑ کر میں اپنے مسلمان بھائیوں ساتھ کھڑا ہوں ، بھارتی معروف اداکار نے ہندو مذہب چھوڑ دیا ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارتی فلم صنعت بالی ووڈکے معمر اداکار سریندر راجن نے بھارت کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر ہندو مذہب تبد یل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...