18 Apr 2023 ہندوتوا پالیسیوں پر تنقید ، معروف بھارتی اداکار اداکارکا اوورسیز سٹیزن شپ کارڈ منسوخ بنگلورو(نیوز ڈیسک )سائو تھ انڈین اداکار اور کارکن چیتن کمار،نے جو چیتن اہنسا کے نام سے مشہور ہیں کہا ہے کہ مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسیوں پر تنقید کرنے...