5 Aug 2023 یوم استحصال ، بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر سے درجنوں سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا سرینگر05 اگست (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے احتجاجی مظاہروں، سیمیناروں اور کانفرنسوں کو روکنے کے لیے درجنوں سیاسی رہنماوں...