پیر‬‮   16   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:پونچھ میں این آئی اے کا چھاپہ

       
مناظر: 452 | 11 Sep 2023  

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع پونچھ کے علاقے گورسائی میں ایک کشمیری نوجوان نثار احمد کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔
نثار احمد کو ایک جعلی مقدمے میں پہلے ہی گرفتار کیا جاچکاہے اور وہ جیل میں نظر بند ہیں۔این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس کے ہمراہ نثار احمد کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران کچھ دستاویزات اور الیکٹرانک آلات کی جانچ کی گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0