اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

عراق میں ایرانی زائرین کی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق

       
مناظر: 901 | 29 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عراق کے شہر ناصریہ میں ایرانی زائرین کی بس ٹرک سے ٹکرانے کے حادثے میں 9 ایرانی زائرین جاں بحق ہوگئے۔ عراقی حکام کے مطابق ایرانی زائرین بس حادثے میں 9 زائرین جاں بحق اور 31 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ایرانی زائرین کی بس عراق کے شہر کربلا جا رہی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0