ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

       
مناظر: 273 | 19 Sep 2023  

 

اوٹاوا(نیوز ڈیسک ) کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں بھارتی سفارت کو ملک بدر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہوسکتی ہے اور سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے ٹھوس الزامات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیاں بھارتی ایجنٹوں اور ہردیپ سنگھ کے قتل میں ممکنہ تعلق کی تحقیقات کر رہی ہیں جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے حالیہ ملاقات میں یہ معاملہ اٹھایا تھا۔ کینیڈین حکومت ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔
جسٹن ٹروڈو نے جون میں بھارتی حکومت سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کیا تھا جسے 18 جون کو برٹش کولمبیا کے گردوارہ میں قتل کیا گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0