ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

ایرانی صدر کی تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش ، اسرائیلی سفیر کو جنرل اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

       
مناظر: 997 | 20 Sep 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ اس دوران اسرائیل کے سفیر جلعاد أردان نے اپنی نشست سے کھڑے ہو کر تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے شور شرابا کیا اور پوسٹر لہرایا۔
ایرانی صدر نے اسرائیلی سفیر کی حرکت سے متاثر ہوئے بغیر سکون سے اپنی تقریر جاری رکھی۔ اسرائیلی سفیر کی حرکت پر فوری طور پر سکیورٹی کو طلب کیا گیا جس نے انہیں حراست میں لے کر اسمبلی سے باہر نکال دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0