ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

لندن میں خالصتان تحریک کے حامیوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

       
مناظر: 242 | 3 Oct 2023  

 

لندن(نیوز ڈیسک ) خالصتان تحریک کے حامیوں نے پیر کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پنجاب کی بھارت سے آزادی کے مطالبے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے بھارتی ریاستی دہشت گردی اور پنجاب میں سکھوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے ۔یہ احتجاج برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر وکرم ڈوریسوامی کو گلاسگو اسکاٹ لینڈ میں واقع ایک گردوارہ میں خالصتانی ارکان کی طرف سے داخل ہونے سے روکنے کے چند دن بعد کیاگیا ہے۔مظاہرین کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سڑک کے پار تک محدود رکھنے کیلئے برطانوی سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0