بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

اسرائیلی وزیر اطلاعات گالیت ڈسٹل نے اچانک استعفیٰ دے دیا

       
مناظر: 289 | 13 Oct 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  اسرائیل کی وزیراطلاعات گالیت ڈسٹل نے اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔ گالیت ڈسٹل کا کہنا تھا کہ وہ اختیارات بھی واپس لے لیے گئے جو شروع میں ملے تھے،انہوں نے مزید کہا کہ اس وزارت کا چلانا اسرائیلی خزانے کیلئے نقصان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ اور اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دے دیا واضح رہے کہ گالیت ڈسٹل نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا حزب اللہ کو اسمارٹ قرار دینے کا بیان شرمناک ہے۔ دوسری جانب افرا تفری اور حماس سے نمٹنے میں تاحال ناکامی پر اسرائیلی میڈیا اپنی ہی حکومت پر تنقید کر رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0