ہفتہ‬‮   13   ستمبر‬‮   2025
 
 

جمعہ کے خطبے کے دوران امام کعبہ کی فلسطینیوں کے حق میں دعا، رو پڑے

       
مناظر: 270 | 14 Oct 2023  

 

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک ) امام کعبہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے دعا میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور امام کعبہ فلسطین کے لئے روتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ مسجد اقصیٰ میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کو آزادی عطا فرما، اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کا حامی و مدد گار ہو، اس موقع پر جمعہ کی ادائیگی کے لئے ہزاروں زائرین بھی اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ آمین کہتے رہے۔