ہفتہ‬‮   13   ستمبر‬‮   2025
 
 

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

       
مناظر: 668 | 25 Oct 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تنازعے کا خطے میں پھیلاؤ روکنے پر اتفاق کیا ہے۔