اتوار‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے خصوصی تعلقات مسترد کردئے

       
مناظر: 966 | 11 Jan 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے فروغ پر اشتراک کیونکر ممکن ہے۔ انڈو پیسیفک جھکاؤ کی پالیسی پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے برطانوی پارلیمان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی باضابطہ میٹنگ میں یہ تحفظات اٹھائے گئے۔ برِصغیر میں علاقائی سکیورٹی اور معاشی ترقی کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کو مرکزی اہمیت دینے کی بات اس پارلیمانی میٹنگ میں پاکستان کے سینئر صحافی، دانشور اور تجزیہ کار مشرف زیدی کی جانب اٹھائی گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0