ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کیلئے ہزار مربع میٹر زرعی زمین انعام کا اعلان

       
مناظر: 459 | 22 Feb 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایران میں سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان ہادی مطر کو ہزار مربع میٹر زرعی زمین انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایران میں امام خمینی کے فتویٰ پر عمل درآمد کروانے والی فاؤنڈیشن نے سلمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کو ناکارہ کرنے والے 24 سالہ نوجوان کو یہ انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی فاؤنڈیشن کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ نوجوان ہادی مطر کے حراست میں ہونے کی وجہ سے ان کے اہل خانہ میں کوئی بھی اس انعام کو وصول کرسکتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس اگست میں نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک تقریب میں سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس میں اس کی ایک آنکھ ضائع اور ایک بازو ناکارہ ہوگیا تھا۔
امریکی نژاد نوجوان کو موقع سے ہی حراست میں لے لیا گیا تھا اور اس کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0