جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

       
مناظر: 476 | 10 Mar 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔