جمعرات‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پُر امن ملک ہے: جرمن سیاح

       
مناظر: 656 | 12 Dec 2022  

اسلا م آباد (پیارا کشمیر نیوز ڈیسک) جرمنی سے ورلڈ ٹور پر نکل کر پاکستان پہنچنے والی سیاح پاکستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔ جرمن جوڑا اپنے گھر نما کاروان ٹرک پر 15 ممالک سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا تو یہاں کے کھانوں کا دیوانہ ہو گیا۔ جرمن سیاح کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی تو خوفزدہ تھی لیکن یہاں آ کر جو مہمان نوازی اور پیار ملا اس سے
معلوم ہوا کہ یہ بہت پر امن ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب چاہتی ہوں پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کو دیکھاؤں۔
دوسری جانب گزشتہ دنوں بھارت میں نشے میں دھت افراد نے غیر ملکی سیاحوں سے بد تمیزی اور شرمناک حرکات کیں جس کے خلاف غیر ملکی سیاحوں نے میں ایف آئی آر بھی درج کروائی تاہم ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0