پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پیرس: خالصتان تحریک اور سکھ کمیونٹی پر مقدمات کیخلاف مظاہروں میں تیزی

       
مناظر: 784 | 28 Mar 2023  

 

پیرس(نیوز ڈیسک ) یورپی ممالک میں خالصتان تحریک اور بھارت میں سکھ کمیونٹی کے افراد پر مقدمات کے خلاف مظاہروں میں تیزی آگئی۔ پیر کے روز یورپ بھر سے سکھ کمیونٹی کے سیکڑوں سکھوں نے یورپی ہیڈکوراٹر کے سامنے مسلسل تین گھنٹوں تک مظاہرہ جاری رکھا۔ احتجاجی مظاہروں کی قیادت شنگارا سنگھ مان این جی او، کشمیر سنگھ، چین سنگھ، رگھبیر سنگھ، گورچرن سنگھ، ستنام سنگھ، سکھدیو سنگھ، ہرجیت سنگھ سمیت دیگر سکھ رہنما کر رہے تھے۔ مظاہرین نے ’بن کر رہے گا خالصتان، بھارتی پولیس گردی مردہ باد‘ کے نعرے لگائے۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ یہ تحریک اب آزادی تک جاری رہے گی، 31 مارچ کو پیرس میں بھارتی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0