جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

برطانیہ میں35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں، سروے

       
مناظر: 681 | 13 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سروے کے مطابق اقلیتوں کی ایک چوتھائی تعداد کو نسل پرستانہ حملوں کا سامنا ہے۔برطانیہ میں کوڈ ایونس سروے کے مطابق 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی سروے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نسلی طور پر انصاف پسند معاشرہ ہونے کے قریب نہیں، ادارہ جاتی نسل پرستی میں کمی کا حکومتی دعویٰ درست نہیں۔ سروے کے مطابق اقلیتوں کی ایک چوتھائی تعداد کو نسل پرستانہ حملوں کا سامنا ہے۔ اس تحقیقاتی سروے کے سربراہ پروفیسر نیسا فِنی کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کو درپیش نسل پرستانہ رویہ معمول بن چکا ہے۔ نسل پرستانہ رویے کے باوجود اقلیتیں برطانیہ سے مضبوط تعلق کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام اقلیتیں سیاسی مصروفیات میں حصہ لیتی ہیں۔ سروے کے مطابق برطانیہ میں تمام نسلی اور مذہبی اقلیتوں کو جسمانی اور زبانی نسل پرستانہ رویے کا سامنا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0