جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

دبئی: عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق، 3 پاکستانی بھی شامل

       
مناظر: 422 | 17 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دبئی کی عمارت میں ہولناک آگ لگنے کے باعث 16 افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، مرنے والوں میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ آتشزدگی ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس میں واقع رہائشی عمارت میں ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ عمارت میں آگ لگنے کے بعد دھماکا بھی سنا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق عمارت میں آگ سے بچاؤ اور حفاظتی راستوں کا مناسب انتظام نہ تھا۔ دبئی پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات پر تفتیش کی جا رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0