ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق

       
مناظر: 640 | 20 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 پاکستان جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والے اس ٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاؤں اسلام نگر اور چک 18 سے بتایا جارہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0