جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بنگلہ دیش، کرپشن پر سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے اور بہو کو قید و جرمانے کی سزائیں

       
مناظر: 629 | 4 Aug 2023  

 

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کی عدالت نے کرپشن کے الزامات میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے اور بہو کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ بنگلہ دیش کے اخبار کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئر مین اور خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمن کو کرپشن کے الزام میں 9 سال جبکہ اس کی اہلیہ زبیدہ رحمن کو 3 سال قید کی سزا سنائی ۔دونوں کے خلاف 2007 میں اینٹی کرپشن کمیشن نے مقدمہ دائر کیا۔ پراسیکیوشن آفس کے مطابق طارق رحمن کو تین کروڑ ٹکا جبکہ زبیدہ رحمن کو 45 لاکھ ٹکا جرمانہ بھی کیا گیا ہے ، عدم ادائیگی کی صورت میں طارق رحمن کو مزید تین ماہ جبکہ زبیدہ رحمن کو مزید ایک ماہ قید کی سزا کاٹنا ہو گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0