\
پیر‬‮   8   دسمبر‬‮   2025
 
 

افغانستان: بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب بم دھماکا، پولیس چیف سمیت 3 جاں بحق

       
مناظر: 254 | 26 Dec 2022  

 

قندھار (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں بم دھماکے سے صوبائی پولیس چیف سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔