جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کادنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے، آذربائیجان کے صدر کا پیغام

       
مناظر: 736 | 8 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آذربائیجان کے صدر الہام علیئوف نےکہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کا ہر فورم پر ساتھ دینگے۔ عالمی میڈیا کے مطابق صدر الہام علیئوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی سرزمینوں پر آرمینیا کا قبضہ ہونے کی وجہ سے آج تک پاکستان نے آرمینیا کیساتھ سفارتی تعلقات نہیں بنائے۔ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کادنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے۔ آذربائیجانی صدر الہام علیئوف نے پاکستان کے ساتھ اپنےدوستانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، دفاعی، فوجی اور دوطرفہ تعلقات پر زور دیا۔ صدر الہام علیئوف نےپاکستان کا ہرمشکل اور کٹھن وقت میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ کے باہمی تعلقات سے تینوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0