پاکستانی باکسر سمیر خان کی اسپورٹس مین اسپرٹ کی ویڈیو وائرل پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے نیا اینتھم جاری کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ملاقات کرانے کا حکم اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما بچ گیا، اسرائیل کا حمایتی مارا گیا نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات پیٹرول سبسڈی سے متعلق حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے کے لیے محکمہ ایکسائز کا اہم فیصلہ جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی صدیوں پر محیط پاک، ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایرانی سفیر کا انکشاف ملائیشیا: 7000 سے زائد کمروں والا دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل پاکستانی باکسر سمیر خان کی اسپورٹس مین اسپرٹ کی ویڈیو وائرل پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے نیا اینتھم جاری کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ملاقات کرانے کا حکم اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما بچ گیا، اسرائیل کا حمایتی مارا گیا نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات پیٹرول سبسڈی سے متعلق حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے کے لیے محکمہ ایکسائز کا اہم فیصلہ جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی صدیوں پر محیط پاک، ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایرانی سفیر کا انکشاف ملائیشیا: 7000 سے زائد کمروں والا دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا کو پیٹ کمنز کے بعد ایک اور بڑا دھچکا، اہم بولر سے محروم

Link copied!

آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔

اگرچہ انہیں ابتدائی طور پر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم آسٹریلوی سلیکٹر ٹونی ڈوڈیمیڈ کے مطابق ان کی مکمل فٹنس میں واپسی میں مزید وقت درکار ہے۔

سلیکٹرز نے واضح کیا کہ ان کی بحالی کے عمل میں تیزی لانا خطرناک ہو سکتا ہے، تاہم فی الحال ان کا کوئی متبادل نامزد نہیں کیا جا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ابتدائی میچز کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اگلے مرحلے میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کوئی فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ پیٹ کمنز پہلے ہی انجری کے باعث ورلڈلپ سے باہر ہوچکے ہیں جبکہ مچل اسٹارک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔

اس صورتحال کے باعث 2011 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ کسی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے ’بگ تھری‘ فاسٹ بولرز شامل نہیں ہوں گے۔

اس وقت آسٹریلوی اسکواڈ میں صرف زیویئر بارٹلیٹ اور بین ڈوارشیئس مکمل فٹ فاسٹ بولرز ہیں جبکہ شان ایبٹ ریزرو کے طور پر موجود ہیں۔

نیتھن ایلس اور ٹم ڈیوڈ کی دستیابی پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے اور کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ دونوں گروپ مرحلے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

فاسٹ بولرز کی کمی کے باعث آسٹریلیا ابتدائی میچز میں اسپن بولنگ پر زیادہ انحصار کر سکتا ہے جس میں ایڈم زیمپا، میتھیو کوہنیمن اور کوپر کونولی اہم کردار ادا کریں گے۔

کپتان مچل مارش کا کہنا ہے کہ ٹیم میں موجود آل راؤنڈرز کی بدولت اسکواڈ متوازن ہے اور حالات کے مطابق ٹیم ترتیب دی جائے گی۔

اسکواڈ:

مچ مارش (کپتان)، زیویئر بارٹلیٹ، کوپر کونولی، ٹم ڈیوڈ، بین ڈوارشیئس، کیمرون گرین، نیتھن ایلس، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، میتھیو کوہنیمن، گلین میکسویل، میتھیو رینشا، مارکس اسٹوئنس، ایڈم زیمپا

ٹریولنگ ریزرو:

شان ایبٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *