حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

چین نے برقی گاڑیوں کے اہم فیچر پر پابندی عائد کردی

Link copied!

چین نے ملک میں فروخت ہونے والی تمام کاروں میں دروازوں کے پوشیدہ ہینڈلز پر پابندی عائد کردی۔ اس اقدام کے بعد چین دنیا میں اس فیچر کو ہدف بنانے والا پہلا ملک بن گیا۔

دروازے کے پوشیدہ ہینڈلز ٹیسلا کی گاڑیوں کے سگنیچر فیچر ہیں اور پابندی کا اطلاق ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب ٹیسلا کی عالمی سطح پر سیلز تنزلی کا شکار ہے اور کمپنی کو چین میں (جو کہ دنیا کی دوسری بڑی مارکیٹ ہے) میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

باہر کی جانب دروازے کے ہینڈلز دروازے کی سطح کے ساتھ ہموار ہوتے ہیں، جب ایک طرف سے ہینڈل کو دبایا جاتا ہے تو لیور باہر نکل آتا ہے۔ جبکہ اندر کی جانب سے دروازہ کھولنے کے لیے رائیڈر ایک بٹن دبانا ہوتا ہے۔

اگرچہ ٹیسلا کمپنی اس قسم کے ڈور ہینڈل کے لیے جانی جاتی ہے لیکن چین میں بھی کچھ برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے بھی یہ ڈیزائن اپنا لیا ہے جن میں شیاؤمی اور آئیون جیسی ہیوی ویٹ کمپنیاں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *