خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا

Link copied!

ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایوںٹ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 63 رنز سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔

نشین میں کھیلے گئے میچ میں تھارندو رتھنائیکے نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔

سری لنکا نے ابتدائی چار اوورز میں صرف 21 رنز پر چار وکٹیں گنوا دیں تاہم کپتان سہان آراچچگے اور رتھنائیکے نے اننگز کو سنبھال لیا۔

رتھنائیکے نے صرف 32 گیندوں پر 65 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

دونوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 46 گیندوں پر 93 رنز جوڑے جس کی بدولت سری لنکا نے آخری پانچ اوورز میں 64 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم سری لنکن اسپن اور تیز گیند بازی کے سامنے مشکلات کا شکار رہی اور 17.3 اوورز میں 102 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

رتھنائیکے نے دو اہم وکٹیں بھی حاصل کیں جبکہ نوان تھشارا اور دیگر اسپنرز نے بھی بنگلادیش کی بیٹنگ لائن کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *