راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Link copied!

کراچی:

مسلم لیگ ن کی قیادت نے طے کیا ہے کہ ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال اور زیر بحث انتظامی یونٹس یا نئے صوبوں کے معاملے پر تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔اس حوالے سے ایک رابطہ کار سیاسی کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔جس میں اہم لیگی رہنماء شامل ہوں گے۔

یہ رابطہ کار کمیٹی پیپلز پارٹی ۔ایم کیوایم پاکستان سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔

ان سیاسی صورتحال اور معاملات پر باہمی رابطوں سے مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے گی۔

ن لیگی کے اہم ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ کی مرکزی قیادت اس وقت ملک کی سیاسی صورتحال ۔زیر بحث نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام سمیت آئندہ مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملات ہرغور کررہی ہے۔

اس زیرغور عمل میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام پر آئینی وقانونی امور سمیت ممکنہ عوامی ریفرنڈم کا جائزہ لیا گیا ہے۔زرائع نے بتایا کہ ان امور پر وفاقی حکومت قومی سیاسی کانفرنس منعقد کرسکتی یے۔

اس ممکنہ کانفرنس میں ان معاملات پر بحث کرنے کے بعد لائحہ عمل طے کیا جاسکتا یے.ان معاملات پر بحث کے بعد ممکنہ طور پر پارلیمان میں پیش کیا جاسکتا یے۔

اگر اتفاق رائے ہوا تو پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے کر آئینی امور کو طے کیا جاسکتا یے۔لیگی زرائع نے بتایا کہ تمام سیاسی و قومی آئینی معلامات پر مذاکرات کیے جائیں گے۔اتفاق رائے سے فیصلہ ہوں گے۔

ان فیصلوں میں ملک میں دہشت گردی کے خاتمے اور معشیت کی مضبوطی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔اس حوالے سے جلد سیاسی رابطوں کا آغاز کیا جائے گا۔

اس حوالے سے بتایا گیا یے کہ سیاسی رابطوں میں زیر بحث انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام کے مجوزہ خاکہ اور مربوط بلدیاتی نظام کے قیام کے معاملات بھی زیر غور لائے جاسکتے ہیں۔ان معاملات پر مذید حکمت عملی یا تبدیلی سیاسی حالات کو دیکھ کر جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *