حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

سائنس دانوں نے نئی قسم کی اسٹوریج ایجاد کرلی

Link copied!

سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی اسٹوریج ایجاد کی ہے جس کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ انسانی تاریخ کو بدل کر رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق یہ اسٹوریج معلومات کو انکوڈ کرنے کے لیے لیزر موڈیفائیڈ گلاس استعمال کرتا ہے جس کے بعد یہ معلومات 10 ہزار برس سے زیادہ عرصے تک محفوظ رہ سکے گی۔

دنیا اس وقت ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ معلومات پیدا کر رہی ہے لیکن ان معلومات کو ذخیرہ کرنا کافی مشکل ثابت ہوا ہے۔ کمپیوٹر میں موجود ہارڈ ڈسک نسبتاً جلدی خراب ہوتی ہیں جس سے بڑی مقدار میں معلومات کے ضائع ہونے کا ڈر رہتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ ماضی میں یہ سمجھا جاتا تھا کہ شیشے میں معلومات رکھنا مستقبل کے لوگوں کے لیے اس کو رکھنے کا کارگر طریقہ ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن اب تک شیشے پر ڈیٹا چھاپنا یا اس سے حاصل کرنا ناممکن ثابت ہوا تھا۔

اب مائیکرو سافٹ کے سائنس دان ’پروجیکٹ سِلیکا‘ نامی ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس میں ایک خاص لیزر استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا محفوظ کرنے کا ایک طریقہ ڈھونڈا لیا گیا ہے۔

یہ لیزر شیشے پر تھری ڈائمنشنل پکسلز (جن کو ووکسلز کہا جاتا ہے) انکوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ان کو معلومات ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *