عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان

امریکا: پوکیمون کا نایاب کارڈ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد مالیت میں فروخت

Link copied!

مشہور آن لائن سلیبریٹی اور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر لوگن پال کے پاس موجود پوکیمون کا ایک نایاب کارڈ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ قیمت میں نیلام کر دیا گیا۔

یہ کارڈ جس پر پکاچو بنا ہوا ہے 1998 میں ہونے والے مقابلے کے بطور انعامات چھپنے والے 39 کارڈز میں سے ایک ہے اور یہ واحد کارڈ ہے جس کو پروفیشنل اسپورٹس آتھنٹیکیٹر نے 10 میں 10 مارکس دیے ہیں۔

جب لوگن پال نے 2021 میں یہ کارڈ 52 لاکھ 75 ہزار ڈارز میں خریدا تو یہ دنیا کا سب سے مہنگا پوکیمون کارڈ بن گیا اور جب انہوں نے 2022 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ریسل مینیا میں ڈیبیو کیا تو یہ کارڈ انہون نے گلے میں ٹانگا ہوا تھا۔

لوگن نے یہ کارڈ گولڈِن نامی آن لائن نیلام گھر کے ذریعے نیلام کرنے کے لیے پیش کیا اور اے جے اسکارامُچی کو 1 کروڑ 64 لاکھ 92 ہزار ڈالر میں فروخت کیا۔

نیلامی کے بعد یہ نیلامی فروخت ہونے والا سب سے مہنگا پوکیمون کارڈ اوسب سے مہینے ٹریڈنگ کارڈ بن گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *