فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

اسٹیبلشمنٹ، شریف اور زرداری خاندان پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، حافظ نعیم

Link copied!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور یہ سب ملکر پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے۔

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر جنہیں آپ لاتے ہیں وہ انہیں ووٹ بھی نہیں ملتے اور ان میں کچھ کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ہے، آپ کا ہائبرڈ نظام فیل ہوچکا ہے۔

حافظ نعیم نے کہا ہے کہ صرف 10 ارب میں پی آئی اے جیسا ادارہ فروخت کردیا گیا لیکن وزیراعلیٰ صاحبہ کا نیا طیارہ 11 ارب میں خریدا گیا ہے۔ پاکستان اشتہاروں میں بہت ترقی کررہا ہے لیکن گزشتہ 6 برس میں 31.5 فیصد غربت میں اضافہ ہوگیا، قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے حکمرانوں کی تشہیر کی جارہی ہے۔

حافظ نعیم نے کہا کہ زراعت کے شعبوں میں گروتھ میں 600 فیصد کمی ہوئی ہے، حکومت نے کسانوں کا بیڑا غرق کردیا، کسانوں سے 1800 روپے میں گندم لی گئی اور مارکیٹ میں 6 ہزار کی فروخت ہوئی، درمیان میں یہ جو تین ہزار چار ہزار کا فرق ہے وہ پیسے کس کے پاس جاتے ہیں؟۔

حافظ نعیم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت پر پارلیمنٹ سے مشورہ لیا گیا نہ ہی کابینہ میں بات ہوئی۔ پیس بورڈ میں غزہ کی تباہی کا ذمہ دار حماس کو قرار دیا گیا۔ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر فارم 47 والی پارلیمنٹ کو بھی گھاس نہیں ڈالی اور خود ہی فیصلہ کرلیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں کسی صورت پاکستان کی فوج کو نہیں بھیجنا چاہئے، ٹرمپ بار بار یہ بات کرتا ہے کہ ہم حماس کو غیر مسلح کریں گے، تو جب ہماری افواج کو امریکا کی کمانڈ میں دیا جائے گا تو کیا وہ وہاں احتجاج کریں گے؟، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے جس کیخلاف ہم 25 کروڑ عوام کو ساتھ ملاکر مزاحمت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *